پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نیا قومی ریکارڈ قائم، 1100/1100 ، انٹر کی طالبہ قندیل نے پورے نمبر حاصل کرلئے . رپورٹ کے مطابق مردان تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کا اعلان کردیا .

اور اس دفعہ ٹاپ کرنے والی ہونہار طالبہ قندیل پورے پاکستان میں واحد طالبہ ہیں جس نے پورے پورے نمبر لے کر نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا . میٹرک کے امتحان میں 70532 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا جس میں 68854 کامیاب قرار پائے . انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو میں 44415 طلباء و طالبات میں سے 42851 کامیاب قرار پائے . میٹرک کا نتیجہ مجموعی طور پر 97.82 اور انٹرمیڈیٹ کے 96.48 فیصد رہا . . .

متعلقہ خبریں