بابر اعظم کے کپتانی چھوڑنے پر کیوی کھلاڑی ریچن رویندرا کا بڑا بیان

وانکھڈے(قدرت روزنامہ)آئی سی سی ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس کے بعد کپتانی سے دستبردار ہونے والے قومی ٹیم کے بیٹر بابراعظم کے حوالے سے نیوزی لینڈ کے اوپنر راچن رویندرا نے اپنا پیغام جاری کردیا .


سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بابراعظم آپ ایک شاندار بلے باز ہیں، کپتانی سے دستبردار ہونا ایک دانشمندانہ اقدام ہے، اب اضافی دباؤ کے بغیر بطور کھلاڑی اپنی کارکردگی کو مزید نکھارنے اور ریکارڈ کو حیرت انگیز بنانے پر توجہ مرکوز رکھ سکتے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں