پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی تعلقات قائم ہیں . انہوں نے کہا کہ نائن الیون واقعات کے بعد امریکہ اور پاکستان نے مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کیا جبکہ پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے . شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکہ افغانستان میں اپنے بنیادی اہداف حاصل کر چکا ہے اور ہم امریکہ کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی رابطوں پر مشتمل تعلقات چاہتے ہیں . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے . وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کونسل آن فارن ریلیشن میں خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی حالیہ صورتحال ہر ایک کی نظر اور ذہن میں ہے .
متعلقہ خبریں