سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی (قدرت وزنامہ )ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں 300 روپےکی کمی دیکھی گئی ہے .


آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار روپے ریکارڈ کی جارہی ہے .

جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 96 ہزار 167 روپے ہے . دوسری جانب 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 83 ہزار 471 روپے جبکہ 22 قیراط سونے کے نرخ 1 لاکھ 68 ہزار 182 روپے ریکارڈ کی جارہی ہے . .

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 1 ہزار 986 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی جارہی ہے . گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی دیکھی گئی .

. .

متعلقہ خبریں