اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں قائم کی گئیں 10 نیب عدالتیں غیر فعال ہوگئی ہیں، جن میں سے 4 خالی اور 4 عدالتیں مختلف کورٹس میں تبدیل کردی گئی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کی نیب عدالتیں عملاً غیر فعال ہو گئی ہیں، شہر میں 10 نیب عدالتیں قائم کی گئی تھیں، جن میں 4 پہلے ہی مختلف کورٹس میں تبدیل ہو چکی ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ 10 میں 4 نیب عدالتیں خالی پڑی ہیں، اور 2 عدالتیں جن میں ججز تعینات ہیں انہیں بھی دیگرعدالتوں کا چارج دے دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق احتساب عدالتوں میں 200 سے زائد ریفرنسز زیرالتواء ہیں، اور عدالت نمبر 2 کی جج عالیہ لطیف کی مدت ملازمت کا آج آخری دن ہے۔
خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار میں لڑکیوں کے ذریعے لوگوں کو بلیک میل کرنے والے گینگ کا سربراہ…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع سبی…
پنجگور(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے دیگر اضلاع کے نیٹ سروس بحال ہوگئے ہیں ڈسٹرکٹ پنجگور میں موبائل…
جیکب آباد(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر ڈاکٹر مہارنگ بلوچ نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس)…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکارہ مومل شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ سے طلاق کے…