دہشتگردی کی منصوبہ بندی کہاں کی جارہی ہے؟ نگران وزیر اطلاعات نے نشاندہی کردی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہو رہی ہے۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ ژوب سے متصل علاقے میں پاکستان کیخلاف ایک منصوبہ بنایا گیا ہےجبکہ چمن دھرنے کو بھی ٹارگٹ کرنے کا منصوبہ بنایا گیا، افغانستان میں موجود دہشتگرد پاکستان کیخلاف منصوبے بنا رہے ہیں، جنوری تک تمام غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھیجا جائے گا۔ جان اچکزئی کا کہنا تھا کہ پاکستانی دہشتگردوں کو پاکستان کے حوالے کیا جائے، دہشتگردوں کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے، سہولت کاری کسی بھی شکل میں برداشت نہیں، افغان حکومت تعاون نہیں کر رہی، افغان حکومت ہمارے ساتھ تعاون کرے ، پاکستان کو بدنام کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

Recent Posts

سابق بھارتی کرکٹر کی والدہ کی فلیٹ سے گلا کٹی لاش برآمد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کے سابق کرکٹر اور اداکار سلیل انکولہ کی والدہ پونے کے…

7 mins ago

پی ٹی آئی ممبر قومی اسمبلی زرتاج گل کو گرفتار کیے جانیکا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈی جی خان: پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل…

14 mins ago

‘ہر ہفتے اپنی نظر اتارتی ہوں’، اننیا پانڈے نے ٹوٹکا بھی بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے بھی نظر لگنے پر یقین رکھتی ہیں…

20 mins ago

ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دُنیا میں واپسی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد بالی…

21 mins ago

“شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھی، دوران ملازمت ڈراموں کی آفر ہوئی”اداکارہ ازیکا ڈینیئل کا انکشاف

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے انکشاف کیا…

27 mins ago

کرکٹر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دنیا میں واپسی، تصویر شیئر کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد سربیئن ماڈل و…

30 mins ago