سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (قدرت روزنامہ) سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا .


اے آر وائی نیوز کے مطابق زلزلے کے وقت لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے .

زلزلہ پیما مرکزکا مرکز کا کہنا ہے کہ زلزکے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں