پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں امیرمقام اور اقبال ظفر جھگڑا میں صلح ہوگئی۔
جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے دونوں لیگی رہنماؤں کے درمیان غلط فہمیاں دور کیں۔ پشاور میں دونوں رہنماؤں نے کیپٹن صفدر کی موجودگی میں ایک دوسرے کو گلے لگایا اور گلے شکوے دور کیے۔
خیال رہے کہ امیر مقام ن لیگ کے خیبرپختونخوا کے صدر ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے…
ممبئی)(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے…
پشاور (قدرت روزنامہ)انتہائی لیول کےتھریٹ الرٹ کے باعث ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا…
ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے…
لاہور (قدرت روزنامہ )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی ہے کہ شنگھائی…