بلوچستان میں 1034ایکڑ اراضی پر قبضہ ہے، غیر قانونی قبضوں کی تفصیلات سینیٹ میں جمع


کوئٹہ، اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ریلوے کی 13 ہزار 974 ایکڑ اراضی پر غیر قانونی قبضہ ہے، ریلوے کی 5512 ایکڑ زرعی، 3309 ایکڑ رہائشی، 769 ایکڑ کمرشل اراضی پر مافیا نے غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے . سینیٹ میں جمع کروائے گئے تحریری جواب میں مزید کہا گیا ہے کہ سندھ میں 5 ہزار 948، پنجاب 5809، کے پی کے 1181 اور بلوچستان میں 1034 ایکڑ اراضی پر غیر قانونی قبضہ ہے، اراضی واگزار کروانے کے لیے تمام ڈویژنل سپرٹینڈنٹس کو احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں