چودھری پرویز الہی کا جسمانی ریمانڈ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے جسمانی ریمانڈ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
چودھری پرویز الہی نے جسمانی ریمانڈ دینے والے سیشن جج اور لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں عامر سعید کی وساطت سے اپیل دائر کردی۔
سابق وزیراعلی پنجاب نے درخواست میں موقف اپنایا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے کیس سے ڈسچارج کیا، مجسٹریٹ نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو مسترد کیا، سیشن جج اور لاہور ہائیکورٹ نے اپیل میں جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ دیا۔
صدر پی ٹی آئی نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ جسمانی ریمانڈ بنیادی حقوق کے منافی ہے، جسمانی ریمانڈ سے جسمانی و ذہنی تشدد اور زندگی کو خطرہ ہے، سپریم کورٹ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔

Recent Posts

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع

اگر یہ اضافہ منظور ہوا تو جولائی 2024 سے نافذ العمل ہوگا، ذرائع اسلام آباد…

2 hours ago

ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

آئل اور گھی کی فی کلو قیمت میں 70 سے 75 روپے کی کمی ریکارڈ…

2 hours ago

ایک اور گاڑی کی قیمت میں ساڑھے 7 لاکھ روپے تک کمی کردی گئی

گاڑی کی نئی نظر ثانی شدہ قیمت 39 لاکھ روپے مقرر کردی گئی اسلام آباد…

2 hours ago

سولر پینل کی قیمتوں میں 65 فیصد کمی، گزشتہ سال کی نسبت کتنی بچت ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں…

2 hours ago

امریکا نے چینی الیکٹرک گاڑیوں اور سولر پینل پر 100 فیصد ٹیکس عائد کردیا

اقدام کا مقصد امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس امریکا (قدرت…

3 hours ago

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف کا ایک اور ٹھنڈا جھونکا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سولر…

3 hours ago