پیپلزپارٹی کے اہم رہنما ؤں نے جماعت سے راہیں جدا کر لیں

پشاور (قدرت روزنامہ) پشاور سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ ارباب پیپلزپارٹی کو خیر باد کہہ گئے .


نجی ٹی وی سے گفتگو میں عاصمہ عالمگیر نے کہا کہ پارٹی قیادت کی پالیسیوں سے نالاں تھے، ان پالیسیوں کی وجہ سے آج خیبرپختونخوا میں پیپلزپارٹی چھٹے نمبر پر آچکی ہے .

انہوں نے کہا کہ پارٹی کے مرکزی ڈپٹی اطلاعات کےعہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے . کسی دوسری جماعت میں ابھی شامل نہیں ہوئے، مشاورت جاری ہے .

. .

متعلقہ خبریں