پشاور (قدرت روزنامہ) پشاور سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ ارباب پیپلزپارٹی کو خیر باد کہہ گئے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو میں عاصمہ عالمگیر نے کہا کہ پارٹی قیادت کی پالیسیوں سے نالاں تھے، ان پالیسیوں کی وجہ سے آج خیبرپختونخوا میں پیپلزپارٹی چھٹے نمبر پر آچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے مرکزی ڈپٹی اطلاعات کےعہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ کسی دوسری جماعت میں ابھی شامل نہیں ہوئے، مشاورت جاری ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے…
ممبئی)(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے…
پشاور (قدرت روزنامہ)انتہائی لیول کےتھریٹ الرٹ کے باعث ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا…
ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے…
لاہور (قدرت روزنامہ )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی ہے کہ شنگھائی…