کوئٹہ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 130روپے مہنگا ہو گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 130روپے مہنگا ہو گیا .


نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ میں آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں 130روپے کا اضافہ ہو گیا،مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت 2750سے بڑھ کر 2880روپے ہو گئی .

. .

متعلقہ خبریں