کوئٹہ،نگران حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام

کوئٹہ (قدرت روزنامہ ) بلوچستان کی نگران مہنگائی کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر نام ہوچکی اور شہر میں 50کلو آٹے کا تھیلا 700ہزار سے تجاوز کر گئی
کوئٹہ میں آٹے کی فی کلو قیمت میں مزید 10 روپے کا اضافہ ہوا
فی کلو آٹا 10 روپے اضافے کے ساتھ 140 روپے میں فروخت ہونے لگا
جبکہ50 کلو آٹے کا تھیلہ 500 روپے اضافے کے ساتھ 7 ہزار روپے تک پہنچ گیا
آٹا کی قیمتوں مں اضافے سے کم آمدنی والے افراد کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے
صدر کوئٹہ آٹا ڈیلر خدائیداد آغا کے مطابق آٹے کی
قیمتوں میں اضافہ سرکار کی جانب سے ملز کو کم آٹا فراہم کرنے کی وجہ سے ہے،
اگر سرکاری آٹا مہنگا اور کم مقدار میں میلز کو گندم کی فراہمی اسی طرح جاری رہا تو مہنگائی مذھ بڑ جاے گی
دوسری جانب اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے
مگر نگران صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی جانب اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کےلئے کوئی موٹر کاروائی نہیں ہو رہی ہے
جس کے باعث عام لوگ مہنگائی کے چکی میں پس رہے ہیں
ان شہریوں نے وفاقی حکومت بالخصوص نگران وزیراعظم انوار کاکڑ سے مطالبہ کیا ہے کہ
کہ کویٹہ سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں مہنگائی کنٹرول کرنے کےلئے صوبائی حکومت کو ہدایت کی جاے

. .

متعلقہ خبریں