اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سرکاری وکیل کو مہلت دے دی۔
عدالتِ عالیہ کے جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن سمیت تمام فریقین سے رپورٹ طلب کر لی۔
دورانِ سماعت عدالت نے سرکاری وکیل سے کہا کہ درخواست گزار بشریٰ بی بی کو مقدمات کی تفصیلات چاہئیں۔
سرکاری وکیل نے استدعا کی کہ عدالت وقت دے تو بشریٰ بی بی پر مقدمات کی رپورٹ پیش کر دیتے ہیں۔
جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 27 نومبر تک مہلت دے دی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے طیب اکرام 8 سال کی مدت کے لیے انٹرنیشنل ہاکی…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا میں احتجاجی دھرنا دیے بیٹھے اساتذہ نے حکومت کی جانب سے مطالبات ماننے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوتعینات چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی مقدمات کی تعداد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میکسیکو کے شہر جلیسکو میں 2 ہزار سے زیادہ طلبا نے چمچ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دسویں اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول (آئی ایل ایف) کے دوسرے روز کتابوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی میڈیا کے کرکٹ ٹیم پاکستان…