عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے لیے ضابطہ اخلاق تیار کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کے لیے ضابطہ اخلاق تیار کرلیا.

الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی جماعتیں الیکشن کمیشن کی تضحیک سے اجتناب کریں گی جبکہ اجتماعات، پولنگ اسٹیشن کے اطراف ہوائی فائرنگ، پٹاخوں کی اجازت نہیں ہوگی۔

نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے امیدوار الیکشن میں ایک کروڑ روپے تک اخراجات کر سکیں گے، صوبائی اسمبلی کے امیدوار 40لاکھ روپے سے زائد اخراجات نہیں کرسکیں گے۔مخالف امیدوار کو دستبردار ہونے کیلئے لالچ یا رشوت دینا جرم تصور ہوگا، نظریہ پاکستان، ملکی خود مختاری اور سالمیت کے خلاف بات نہیں کی جاسکتی۔سیاسی جماعتوں کو جنرل نشستوں پر 5فیصد خواتین کوٹہ پر عمل کرنا ہوگا۔ پولنگ کے دن تشدد کی ترغیب سے سختی سے اجتناب کیا جائے گا، پولنگ کے دن تشدد کی ترغیب سے سختی سے اجتناب کیا جائے گا۔

Recent Posts

بلوچستان: موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے، صوبے…

8 mins ago

عمران خان نے استعفیٰ منظور کرلیا، عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل نہیں رہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے تصدیق کی ہے…

19 mins ago

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

7 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

7 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

7 hours ago