بجلی مزید 3.53 روپے فی یونٹ مہنگی ہونیکا امکان ، صارفین پر 40 ارب کا بوجھ پڑے گا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بجلی مزید 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ، صارفین پر 40 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی 3 روپے 53 پیسے مہنگی کرنے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کر دی ہے، یہ اضافہ اکتوبر 2023 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق درخواست پر نیپرا 29 نومبر کو سماعت کرے گی ، اضافے کی صورت میں بجلی صارفین پر تقریباً 40 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔

Recent Posts

حکومت سے مذاکرات، عمران خان نے جیل سے محمود اچکزئی کو مکمل اعتماد کا پیغام بھجوادیا

کرراچی(قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے جیل سے محمود…

9 mins ago

کراچی میں پان کی دکان سے لوٹ مار کے الزام میں ڈی ایس پی ظفر جاوید معطل

کراچی(قدرت روزنامہ)پان کی دکان سے لوٹ مار کے الزام میں ڈی ایس پی ظفر جاوید…

40 mins ago

شیخ رشیدنےقربانی کاجانورخریدلیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)عیدالاضحیٰ کی آمدآمد،سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدنےقربانی کاجانورخریدلیا۔ تفصیلات کےمطابق عیدالاضحیٰ میں…

6 hours ago

سیاسی و حکومتی معاملات پر مذاکرات کیلئے ایم کیوایم کی 4 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

کراچی (قدرت روزنامہ)ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد میں چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی…

6 hours ago

کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے کے واقعہ پرسوارا بھاسکر کا بیان بھی سامنے آگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے چندی گڑھ ایئرپورٹ پر سی آئی…

6 hours ago

دکی ،کوئلہ لوڈنگ کی بندش سے متعلق 14 دن سے جاری ہڑتال ختم

دکی(قدرت روزنامہ)بلو چستان کے ضلع دکی میں ٹرک ٹرانسپورٹ یونین کی جا نب سے 14…

7 hours ago