اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزارت داخلہ کی جانب سے انسپیکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت کر دی۔
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کو ہٹانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دونوں افسران کی تبدیلی کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط بھی لکھ دیا گیا۔
خط میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ہدایت کی گئی ہے کہ دونوں افسران کو فوری تبدیل کیا جائے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے خط میں الیکشن کمیشن کے احکامات کا حوالہ دیا گیا ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ مشی خان نے ٹک ٹاکرز سمیت عام خواتین اور لڑکیوں کو مشورہ…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں فرد جرم…