شاہ رخ خان کی پہلی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ انڈسٹری کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان المعروف کنگ خان کو زندگی میں ملنے والا پہلا معاوضہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
بالی ووڈ انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے کنگ خان نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران سوال کا جواب دیتے ہوئے اپنی پہلی تنخواہ کا انکشاف کیا تو سب حیران رہ گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے سوال کا جواب دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کی پہلی تنخواہ جو وہ گھر لے کر آئے وہ بھارتی 50 روپے تھی۔
انہوں نے بتایا کہ مذکورہ معاوضہ انہیں معروف بھارتی گائیک پنکج اُدھاس کے کنسرٹ میں ٹکٹ چیک کرنے کے عوض ملا تھا۔
انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی پہلی تنخواہ سے آگرہ جانے والی ٹرین کا ٹکٹ خریدا اور تاج محل کی خوبصورتی کا مشاہدہ کیا۔

Recent Posts

امریکا نے چینی الیکٹرک گاڑیوں اور سولر پینل پر 100 فیصد ٹیکس عائد کردیا

اقدام کا مقصد امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس امریکا (قدرت…

56 mins ago

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف کا ایک اور ٹھنڈا جھونکا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سولر…

1 hour ago

جاپانی کمپنیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں،مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جاپان کے سفیر واڈامتسوہیرو کی ملاقات لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ…

1 hour ago

کرغزستان میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا، نہ ہی کسی طالبہ سے زیادتی ہوئی، نائب وزیراعظم

واپسی کے خواہشمند طلبا کو حکومت اپنے خرچے پر لائے گی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار…

2 hours ago

خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے 3 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا اعلان

کسانوں کو فی من گندم کی قیمت3900 روپے دی جائے گی، صوبائی وزیرخوراک پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخواحکومت…

2 hours ago

کراچی : ڈیفنس کے بنگلے میں جواں سال ملازمہ کی پراسرار ہلاکت پر ورثا سراپا احتجاج

پاریہ کماری کی ہلاکت کا واقعہ 12 مئی کو پیش آیا تھا کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی…

2 hours ago