لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کاکہناہے کہ خاور مانیکا نے قوم کے سامنے بات واضح کردی کہ عمران خان اور پنکی پیرنی کا نکاح عدت میں ہی ہوا ۔
لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ عمران خان بشریٰ بی بی کے گھر جایا کرتے تھے ،مریم نواز کے خلاف گھٹیا زبان استعمال کی گئی عمران خان اور پنکی کا عدالت میں عدت کا کیس چل رہا ہے،ذلفی بخاری نے اعتراف کیا عمران خان کسی کے ہاتھوں میں کھیل رے تھے اس کی رپورٹوں پر من و عن عمل کرتے رہے۔
ان کا مزید کہناتھاکہ پی ٹی آئی چیئرمین اور پنکی پیرنی کی باتیں سامنے آ رہی ہیں تو ذاتی زندگی کا خیال رکھا جا رہا ہے لیکن خاور مانیکا کی بھی پرائیویسی رکھنی چاہیے تھی، چیئرمین پی ٹی آئی ملک و عوام کےلئے ذلت کا باعث ہیں، انہیں لوگوں میں شکل نہیں دکھانی چاہیے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جس شخص کو بہت شوق تھا لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کا اب ان کے گھر کو آگ لگ گئی ہے جس کی تپش سب کو محسوس ہو رہی ہے۔
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…