اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ممنوع اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے سے متعلق فیصلے پر نگراں وفاقی کابینہ نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔
ذرائع کے مطابق کمیٹی کا سربراہ وزیرِ تجارت کو مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ کمیٹی ارکان میں وزیرِ قانون اور وزیرِ منصبوبہ بندی بھی شامل ہیں۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی ممنوع اشیاء کی درآمد کی اجازت کے لیے کیسوں کا جائزہ لے گی۔
ذرائع کے مطابق امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی آرڈرز 2022ء کے تحت کمیٹی کیسوں کا جائزہ لے گی۔
کمیٹی ٹریڈ آرگنائزیشنز ایکٹ 2013ء کے سیکشن 21 کے تحت اپیلوں کو بھی سن سکے گی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…