کراچی(قدرت روزنامہ)عالمی بازار میں سونے کے بھاؤ میں اضافے کے بعد پاکستان میں قیمت بڑھ گئی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900روپےاضافہ ہو گیا، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 16ہزار 500روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11ڈالر اضافے سے 2002ڈالر فی اونس ہوگیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی معروف ادکارہ اور ماڈل صائمہ بلوچ نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا،…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پاک افغان سرحدی شہر چمن میں گزشتہ برس سے احتجاج…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مجوزہ آئینی ترامیم کے معاملے پر اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی ڈرافٹ کے بعد اب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد…