اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جاپان نے جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان میں 5.1ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی ہے۔
سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 24۔ 2023 کی پہلی سہ ماہی کے دوران جاپان کی جانب سے 5.1ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ 4 برسوں کے دورا ن جاپان کی جانب سے مجموعی طور پر 235.5ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا…
پانچ افراد کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں اصلی…
ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا سجدیہہ کے ہاں…
پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی…