اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں، گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں آج بادل برسنے کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخواکے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جب کہ ایبٹ آباد، مانسہرہ، بٹگرام، نوشہرہ، پشاور اور خیبر کے بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد میں میں آج بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز بھی جڑواں شہروں اسلا م آباد راولپنڈی اور مغربی بلوچستان کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی…
اس سال ان سات میدان جنگ سمجھے جانی والی ریاستوں میں کسی بھی امیدوار کیلئے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…