آئی ایم ایف کی شرط ، گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا امکان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر ، آئی ایم ایف کی شرائط پر گیس کی قیمت میں مزید 200 فیصد اضافے کا امکان ہے۔
گیس کی قیمتوں میں آئی ایم ایف کی شرط پر پہلے ہی 173 فیصد اضافہ کیا چکا ہے، 2024 میں بھی گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کا پلان کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم جنوری سے گیس کی قیمت میں مزید 200 فیصد سے زائد اضافے کا امکان ہے جس سے صارفین کو 458 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔
اس کے علاوہ بجلی کے نرخوں میں ٹیرف کی ری بیسنگ پر نظرثانی اور جنوری سے جون تک ماہانہ پیداواری لاگت کی بنیاد پراضافے کا بھی امکان ہے۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

5 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

6 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

6 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

6 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

7 hours ago