(قدرت روزنامہ)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی پر حرا مانی کو پہلے ہی بُلا لیا ہے۔
منال کی شادی میں کترینہ اور بل گیٹس کے ہمشکل بھی سامنے آگئے
حرا مانی اکثر یہ شکوہ کرتی دکھائی دیتی ہیں کہ انہیں کوئی شادی پر نہیں بُلاتا، ایسے ہی حال ہی میں منال خان کی شادی میں جہاں ساتھی شوبز ستاروں نے شرکت کی وہیں مداحوں نے حرا مانی کی کمی محسوس کی۔
شادی پر سب سے پہلے حرا مانی کو بُلایا ہے، اریبہ حبیب
ایک صارف نے کہا کہ منال کی شادی پر حرا مانی موجود نہیں تھیں، وہ ہمیشہ کہتی ہیں کہ مجھے شادی پر کوئی نہیں بُلاتا۔
صنم بلوچ، منشا پاشا اور اریبہ حبیب کی ورزش کرتے ویڈیو وائرل
اس کے جواب میں اریبہ حبیب نے کہا کہ میری شادی کا دعوت نامہ میں نے حرا کو پہلے ہی دے دیا ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…