اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے سے بھی مہنگا فروخت

کراچی (قدرت روزنامہ) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے سے بھی مہنگا فروخت ہونے لگا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ مستحکم ہے، آج بھی 286 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر فروخت کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں75 پیسے کمی آئی تھی جس کے بعد 286 روپے 50 پیسے میں لین دین ہوا۔

دوسری جانب آج انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے کمی سے 285 روپے کی سطح پر ٹریڈ ہوا۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

7 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago