آئین کے مطابق انتخابات کرائے ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ انصاف کے منافی ہے ، تحریک انصاف


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تحریک انصاف کا رد عمل آ گیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ انصاف کے منافی ہے، فیصلے پر افسوس ہوا ، بلہ تحریک انصاف کا نشان تھا اور رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پارٹی آئین کے مطابق الیکشن کرائے ، انٹرا پارٹی الیکشن کی ڈاکیومنٹیشن پر اعتراض کیا گیا تھا ، الیکشن کمیشن نے کیس کی 5 سماعتیں کیں، کمیشن نے خاص مقصد کے تحت فیصلہ تاخیر سے سنایا۔

Recent Posts

ایک جماعت نے گڈ اور بیڈ طالبان کی بحث شروع کی جس کا خمیازہ آج ملک بھگت رہا ہے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطا اللہ تارڑ نے…

9 mins ago

آئینی ترمیم کے لیے ہمارے ممبران کو لاپتا کیا گیا، رہنما جے یو آئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے کہا ہے…

16 mins ago

بلوچستان کو 24 گھنٹے بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی قرارداد منظور

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی نے صوبے کو 24 گھنٹے بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کی…

25 mins ago

تعلیم یافتہ خاندان صبا فیصل کے نشانے پر کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صبا فیصل پاکستانی ٹیلی ویژن کی ایک مقبول اداکارہ ہیں، جن کی…

37 mins ago

خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کے اہم نکات کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئینی ترمیم کے حوالے سے پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کی جانب سے…

44 mins ago

چیف جسٹس کی تقرری کے طریقہ کار سے متعلق ترمیم عمران خان کی رضامندی سے مشروط

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اپوزیشن جماعتوں پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) کے درمیان…

57 mins ago