سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق شیئرز مارکیٹ میں آج صبح ہی کاروبار میں مثبت پیش رفت ہوئی جب 100 انڈیکس 456 پوائنٹس اضافے سے 58 ہزار 655 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا، اس کے بعد ٹریڈنگ میں مزید بہتری ہوئی اور 100 انڈیکس 58 ہزار 917 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں 13پیسے کی کمی ہوئی اور انٹربینک میں ڈالر 285روپے کی سطح پر ٹریڈ ہوا۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

6 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

7 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago