مولانا واسع کی نگراں وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، مدارس پر چھاپوں کے حوالے سے گفتگو


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علمااسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبد الواسع مرکزی فنانس سیکرٹری مولانا صلاح الدین ایوبی مولاناسرور موسی خیل کی نگراں وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی سے اہم ملاقات کی جس میں چمن پرلت آوردینی مدارس پر چھاپوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی وفد نے وفاقی وزیر داخلہ کو اس اہم مسائل سے آگاہ کیا جس پر وزیر داخلہ نے فوری حل کرنے کی یقین دہانی کرائیں وفد نے وفاقی وزیر داخلہ کا خصوصی شکریہ اداکی .

.

.

متعلقہ خبریں