مولانا واسع کی نگراں وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، مدارس پر چھاپوں کے حوالے سے گفتگو


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علمااسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبد الواسع مرکزی فنانس سیکرٹری مولانا صلاح الدین ایوبی مولاناسرور موسی خیل کی نگراں وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی سے اہم ملاقات کی جس میں چمن پرلت آوردینی مدارس پر چھاپوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی وفد نے وفاقی وزیر داخلہ کو اس اہم مسائل سے آگاہ کیا جس پر وزیر داخلہ نے فوری حل کرنے کی یقین دہانی کرائیں وفد نے وفاقی وزیر داخلہ کا خصوصی شکریہ اداکی۔

Recent Posts

“شادی کیلئے امریکی یا برطانوی کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں”

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی انڈسٹری کی معروف ماڈل اقرا وسیم کا کہنا ہے کہ انہیں…

1 min ago

بلوچستان حکومت نے موسیٰ خیل سے مزدوروں کے اغوا کی اطلاعات غیرمصدقہ قرار دے دیں

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان حکومت نے موسیٰ خیل سے مزدوروں کے اغوا کی اطلاعات غیرمصدقہ…

2 mins ago

کوٹہ سسٹم پر حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم ناراض ہوگئی

کراچی(قدرت روزنامہ)حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) ناراض ہوگئی، حکومتی رویے…

6 mins ago

مولانا فضل الرحمان بلامقابلہ5سال کیلئے جےیوآئی کے امیر منتخب

پشاور(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)کے انٹراپارٹی انتخابات مکمل ہو گئے۔ نجی ٹی وی…

10 mins ago

کھچڑی میں چھپکلی گر کر پکنے سے 81 افراد ہسپتال پہنچ گئے

پٹنہ(قدرت روزنامہ )بھارتی ریاست بہار کے دو اضلاع بیتیا اور نوادہ میں زہریلا کھانا کھانے…

13 mins ago

عمران خان کے خلاف 28 ستمبر احتجاج پر 2 نئے مقدمات درج

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 28 ستمبر احتجاج پر…

32 mins ago