نگران وزیراعظم سے زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان کے وفد کی ملاقات


حب(قدرت روزنامہ)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے کاظم اچکزئی کی سربراہی میں بلوچستان کی زمیندار ایکشن کمیٹی کے 15 رکنی وفد کی ملاقات،وفد نے وزیراعظم کو بلوچستان میں زرعی شعبے کے مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا وفد نے وزیراعظم کو بلوچستان میں ٹیوب ویلوں کے بجلی کے بلوں کے مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا وزیراعظم کی سیکرٹری توانائی اور چیف سیکرٹری بلوچستان کو زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد سے مل کر ان کے مسائل کا منصفانہ حل نکالنے کی ہدایت جاری کی وزیراعظم کی متعلقہ حکام کو بلوچستان میں ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے عمل کو تیز کرنے کی بھی فوری ہدایت جاری کی ہیں ملاقات میں سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری اور خالد لانگو بھی موجود تھے۔

Recent Posts

اکشے کمار نے اپنا اصل نام بتادیا، مداح حیران

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے اپنے اصل نام سے متعلق انکشاف کیا…

4 hours ago

پنجاب میں گندم کی فی من قیمت میں بڑی کمی

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب میں گندم کی فی من قیمت میں 300 روپے کی کمی…

4 hours ago

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولرسسٹم دینے کا اعلان

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کی حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم…

4 hours ago

توشہ خانہ کی نئی تحقیقات : نیب کی عمران اور بشریٰ بی بی سے چار گھنٹے تفتیش

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں راولپنڈی نیب کی ٹیم عمران اور…

4 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز کی کابینہ اور کیبنٹ کمیٹی کو یوم عاشورہ پر سکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کی ہدایت

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 9ویں اور 10ویں محرم کے سیکیورٹی انتظامات ہر…

4 hours ago

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ نہیں ہوا، اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا، نائب وزیراعظم

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر…

5 hours ago