پاک فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ۔۔

(قدرت روزنامہ)پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا . ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق  پاک فضائیہ کا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب گر کرحادثے کا شکار ہوا ہے، واقعہ کی وجوہات جاننے کے لئے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا .

. .

متعلقہ خبریں