کوئٹہ(قدرت روزنامہ) زمیندار ایکشن کمیٹی اسپلنجی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہکیسکو کے نا انصافی اپنے عروج پر ہے ، عوام کو پینے کے پانی کے لیے 2گھنٹہ بجلی فاہم کی جا رہی تھی ۔ وہ بھی بند کر دی ۔زمیندار ایکشن کمیٹی اسپلنجی کے بیان کے مطابق گریڈ سے بجلی کو 2 فیز کر کے عوام سے پینے کے پانی کا حق بھی چھین لیا ہے ۔اب کیسکو عوام کو پیاسا مروانا چاہتا ہے ۔زمیندار ایکشن کمیٹی اسپلنجی کے رہنماؤں نے مشترکہ بیان میں کیسکو کے عمل کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے صبر کا امتحان نہ لے 24 گھنٹے میں 3 گھنٹے عوام کو پانی پینے کیلئے فراہم کر رہا تھا جو کہ ہضم نہیں ہوا۔ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 22 گھنٹے سے بڑھا کر 24 گھنٹے کئےکر دیا گیا ہے ۔ کیسکو ہوش کے ناخن لے۔
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعظم محمد شہبازشریف کے اقوام متحدہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں دوران ڈکیتی واردات…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا سے قافلے کی صورت میں آئے…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے دوسرے شوہر اقبال…