فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی اپیل، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ نے فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکلوانے کے لیے دائر کی گئی اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔
لاہور ہائی کورٹ میں فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکلوانے کی اپیل پر سماعت ہوئی۔
دورانِ سماعت وزارتِ داخلہ نے جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔
وزارتِ داخلہ کے جواب کے مطابق دونوں کا نام اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر پی سی ایل میں ڈالا تھا۔
سماعت کے دوران عدالت نے ہدایت کی کہ اپیل کنندہ کوئی پبلک آفس ہولڈر نہیں رہے، اپیل کنندہ کے وکیل جواب کی روشنی میں جواب جمع کرائیں۔
بعد ازاں عدالت نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔

Recent Posts

پاسپورٹس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر،ڈی جی پاسپورٹ کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈی جی پاسپورٹ نے کہاہے کہ اسلام آباد، کراچی ،لاہور سمیت تمام بڑے…

2 mins ago

جس جماعت نے فہرست نہیں دی وہ مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: ن لیگ کی الیکشن کمیشن کو درخواست

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )مخصوص نشستوں کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن…

8 mins ago

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے وفد نے چیمپئنز…

8 mins ago

میرے چیمبر میں آ جائیں تو چائے پر بہت سی آبزرویشنز دے دوں گا،جسٹس میاں گل حسن کا سلمان اکرم راجہ کے وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی…

13 mins ago

لاہور میں پی ٹی آئی کاجلسہ رکوانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مستردکردی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ رکوانےکی…

15 mins ago

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کرلیا،پریکٹس اینڈ…

18 mins ago