اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کیلئے لگائے گئے تربیتی سیشن میں مزید 3بالرز کو شامل کرلیا۔
بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فاسٹ بالر شاہنواز دھانی باؤلنگ کیلئے مکمل فٹ نہیں ہیں لہذا انہیں ری ہیب کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
فاسٹ بالر کی عدم موجودگی کے باعث تین بالرز کو کیمپ کا حصہ بنایا گیا ہے جس میں ثمین گل، علی شفیق اور محمد علی شامل ہیں۔
دوسری جانب سابق کپتان بابراعظم، سرفراز احمد اور عثمان قادر کو آج پریکٹس کے بعد اوپنر امام الحق کی شادی میں شرکت کی اجازت دے دی ہے تاہم یہ تینوں کرکٹرز کل کیمپ میں پریکٹس کیلئے موجود ہوں گے۔
ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کی درخواست بھی مسترد، شارٹ فال…
اجلاس میں اراکین اسمبلی سے پریشانی کا اظہار کیا اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈی چوک احتجاج کے…
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق تفصیلات طلب پشاور (قدرت روزنامہ)محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے…
شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں، آئندہ 48 گھنٹے اسموگ کی شدت برقرار رہے گی،…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8نومبر کو پشاور میں ہونے والاجلسہ منسوخ…
پنجاب میں چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری لاہور(قدرت روزنامہ)چائنیز سیکورٹی…