انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی .


نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز 36 پیسے کی کمی سے انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ 284 روپے 90 پیسے کی سطح پر آ گیا .

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس 526 پوائنٹس اضافے سے 59 ہزار کی حد عبور کرتے ہوئے 59 ہزار 426 پوائنٹس تک پہنچ گیا .

. .

متعلقہ خبریں