لوئردیر (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید اور تحریک انصاف کو پاکستان کا مجرم قرار دیدیا۔
لوئر دیر میں جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ان کے نزدیک مراد سعید اور تحریک انصاف پاکستان کے مجرم ہیں۔اقتدار میں کوئی نیا پاکستان اور کوئی اسلام کے نام پر آیا، مگر اُس نے کیا کچھ بھی نہیں۔
پرویز خٹک نے مزید کہا کہ ہم ملک میں امن اور بیرونی قرضوں سے نجات چاہتے ہیں۔ہم 30 سال سے قرض لیے جارہے ہیں، اب تو ہمیں جاگنا ہوگا۔صحت کارڈ، پشاور بی آر ٹی اور موٹر ویے منصوبے میں نے شروع کیے تھے۔
اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کہتے تھے کہ یہاں باہر سے لوگ مزدوری کرنے آئیں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے…
ممبئی)(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے…
پشاور (قدرت روزنامہ)انتہائی لیول کےتھریٹ الرٹ کے باعث ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا…
ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے…
لاہور (قدرت روزنامہ )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی ہے کہ شنگھائی…