امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

کابل (قدرت روزنامہ)کچھ افغانوںنے ٹرک پر لگا پاکستان کا جھنڈا اتار لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی جس پر ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اس عمل پوری طالبان قیادت شدید غصے میں ہے اور جو لوگ بھی اس کام میں شامل ہیں انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے گی . صرف یہی نہیں بلکہ یہ بھی کہا کہ کسی ملک کے جھنڈے کی یوں بے عزتی کرنا ٹھیک نہیں اور کسی صورت بھی قبول نہیں کہ کوئی یوں کرے .

مزید یہ کہ نشاندہی ہونے پر اب تمام طالبانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور انہیں سخت سزائیں دی جائیں گی . . .

متعلقہ خبریں