کابل (قدرت روزنامہ)کچھ افغانوںنے ٹرک پر لگا پاکستان کا جھنڈا اتار لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی جس پر ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اس عمل پوری طالبان قیادت شدید غصے میں ہے اور جو لوگ بھی اس کام
میں شامل ہیں انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔صرف یہی نہیں بلکہ یہ بھی کہا کہ کسی ملک کے جھنڈے کی یوں بے عزتی کرنا ٹھیک نہیں اور کسی صورت بھی قبول نہیں کہ کوئی یوں کرے۔مزید یہ کہ نشاندہی ہونے پر اب تمام طالبانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور انہیں سخت سزائیں دی جائیں گی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے عام انتخابات 2024ری شیڈول کرنے کی درخواست…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدر جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنی بیماری سے متعلق افواہوں کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلو چ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں2024…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں نیشنل پارٹی کے بیان کو کھسیانی بلی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کا کوئٹہ میں مصنوعی بارش کا تجربہ کرنے کا فیصلہ کرلیا زرائع…