پشاور (قدرت روزنامہ) پشاور میں دولہا نے دلہن کی دیرینہ خواہش پوری کر دی، اسے ہیلی کاپٹر پر لینے پہنچ گیا جس پر دلہنیا خوشی سے نہال ہو گئی۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پشاور میں دلہن کے گھر دولہا ہیلی کاپٹر پر پہنچا تو لوگ حیران رہ گئے۔ صوابی سے روانہ ہوتے ہوئے دولہا کی خصوصی تیاری دیکھنے میں آئی جسے پشاور پہنچانے کیلئے ہیلی کاپٹر تیار کروایا گیا تھا۔
دولہے کا ہیلی کاپٹر سسرال کے قریب ایک کھلی جگہ پر اترا تو اس کا شاندار استقبال کیا گیا۔ بعد ازاں دلہن کی رخصتی بھی ہیلی کاپٹر پر ہوئی جس پر وہ خوشی سے پھولے نہیں سما رہی تھی۔ ماں باپ اور رشتے داروں نے نئے نویلے جوڑے کو دعاؤں کی چھاؤں میں رخصت کیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے…
ممبئی)(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے…
پشاور (قدرت روزنامہ)انتہائی لیول کےتھریٹ الرٹ کے باعث ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا…
ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے…
لاہور (قدرت روزنامہ )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی ہے کہ شنگھائی…