خنجراب پاس پر پاک چین سرحد کو 30 نومبر کو بند کر دیا جائے گا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گلگت میں خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد 30 نومبر کو بند کر دی جائے گی .
خنجراب پر برفباری کی وجہ سے سرحد بند کر دی جاتی ہے، جسے پانچ ماہ بعد کھولا جائے گا .


یاد رہے کہ سرحد بارڈر پروٹوکول ایگریمنٹ کے تحت ہر سال بند کی جاتی ہے .

. .

متعلقہ خبریں