روضہ رسولﷺ کے ایک اور خادم الاغا علی بدایا انتقال کر گئے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)روضہ رسولﷺ کے ایک اور خادم الاغا علی بدایا انتقال کر گئے۔ پانچ روز قبل اپنے ساتھی الاغا عبدہ علی ادریس کے انتقال پررنجیدہ تھے۔
شیخ الاغا علی بدایا حجرہ مبارک کی دیکھ بھال ، مسجد نبویؐ کھولنے، بند کرنے، روشن اور معطر کرنے پر مامور تھے۔ واضح رہے کہ چندروزقبل روضہ رسولﷺکے ایک اورخادم شیخ عبدہ علی ادریس شیخ کا انتقال ہوا تھا۔
سعودی میڈیا کے مطابق روضہ رسولﷺ اور مسجد نبوی کے خدام جنہیں اغوات کہا جاتا ہے یہ وہ لوگ ہیں جنہیں ان کے رشتے دار حرمین شریفین کی خدمت کے لیے وقف کیے ہوئے ہیں۔ یہ زائرین کی خدمت پر بھی مامور ہوتے ہیں۔ اپنا کام نظم و ضبط سے کرتے ہیں۔

Recent Posts

کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ٹک ٹاک بنانے کے دوران اچانک پستول کی گولی چل…

8 mins ago

آئی پی ایل کے دوران پی ایس ایل کروا کر اگر اچھے کھلاڑیوں کو لایا جائے تو یہ پی ایس ایل کے لیے بہترین ہو گا، عاطف رانا

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے…

21 mins ago

جہانگیر ترین کی واپسی ۔۔۔کونسا اہم حکومتی عہدہ مل گیا ؟جانیے

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) بانی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر خان…

33 mins ago

ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنے پراستاد نے6 بچوں کے ہاتھ توڑ دیئے

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنےپرسکول ٹیچرنے6 طلبا پر بہیمانہ…

40 mins ago

الیکٹرک بائیکس کے لیے اپلائی کرنیوالی خواتین کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور (قدرت روزنامہ)الیکٹرک بائیکس کے لیے اپلائی کرنیوالی طالبات کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ…

46 mins ago

کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں 19اور 20 مئی کو بجلی بند رہے گی، کیسکو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ضروری مرمتی…

3 hours ago