تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عمران خان کے بیٹے کی تعلیم مکمل ہو گئی، گریجوایشن کی ڈگری مِل گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹے قاسم خان برطانیہ میں مقیم ہیں اور انہوں نے اپنی تعلیم مکمل کر لی ہے، عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے برسٹل یونیورسٹی سے اسلامک ہسٹری ڈسپلن میں گریجوایشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان کا گزشتہ دنوں
کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد وہ قرنطینہ میں تھے اور اس ہی وجہ سے اپنے صاحبزادے کی گریجوایشن کی تقریب میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔خیال رہے کہ عمران خان اور انگلینڈ کی معروف مصنف اور سماجی کارکن جمائمہ گولڈ سمتھ 1995 سے 2004 تک شادی کے بندھن میں رہے، ان کے دو بچے سلمان خان اور قاسم خان ہیں تاہم قاسم نے اب اپنی پڑھائی مکمل کر لی ہےجبکہ دوسرے بیٹے سلمان خان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

Recent Posts

دھمکیاں دینے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لندن انڈرگراؤنڈ ٹرین میں…

7 mins ago

سیاستدانوں نے ہمیشہ اپنے مفادات کے لیے جمہوریت پر سمجھوتہ کیا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیشہ…

16 mins ago

لندن میں خواجہ آصف کو دھمکیاں، وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں وزیر دفاع خواجہ آصف کو دی…

22 mins ago

ملک سے فتنہ پارٹی کا خاتمہ ہورہا ہے، مریم نواز کی پی ٹی آئی پر تنقید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک سے فتنہ پارٹی…

28 mins ago

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے 8 دہشتگرد ہلاک کردیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں آپریشن کے…

36 mins ago

پاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک کی ویڈیو نے بھارتیوں کو ہلکان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک اچانک بھارت میں مشہور ہوگئیں۔ پاکستانی…

44 mins ago