انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا .


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز جہاں سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی وہیں انٹربینک میں ایک روز اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں گراوٹ ہوئی ہے،انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 14پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285روپے 50پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے .

. .

متعلقہ خبریں