آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری کردیا .


ذرائع کے مطابق حکومت میں آنے کے بعد علی امین گنڈاپور نےکئی مقامات پر ہزاروں ایکڑ اراضی خریدی .

علی امین گنڈاپور کے 60 اکاؤنٹس میں 50کروڑ سے زائد کی ٹرانزیکشنز کے ثبوت ملے ہیں،ان کی جانب سے کئی ہاؤسنگ اسکیموں کیلئےبے نامی داروں کے ذریعے زمین خریدی گئی .

. .

متعلقہ خبریں