شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم کونسا روپ دھار کر آیا، تیزاب کہاں کہاں گرا؟ تفصیلات آ گئیں، برطانوی پولیس کی تصدیق

لندن (قدرت روزنامہ) سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کی تفصیلات سامنے آ گئیں، برطانوی پولیس نے تیزاب پھینکے جانے کی تصدیق کر دی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ہارٹفورڈ شائر پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تیزاب سے متاثر شہزاد اکبر کو ہسپتال میں طبی امداد دے کر فارغ کر دیا گیا۔ اتوار کو ایک شخص موٹرسائیکل پر آیا اور شہزاد اکبر پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گیا۔ تحقیقات جاری ہیں، کسی شخص کو معلومات ہوں تو رابطہ کرے۔

شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ ڈلیوری بوائے کا روپ دھار کر آئے شخص نے ہیلمٹ پہنا ہوا تھا، بوتل سے پھینکا گیا تیزاب دروازے اور مجھ پر گرا۔ میری اہلیہ اور بچے محفوظ رہے۔ چشمہ پہننے کے سبب میری آنکھیں محفوظ رہیں۔ پولیس نے تیزاب کی بوتل برآمد کر لئے اور حملہ آور کے فنگر پرنٹس بھی حاصل کر لئے۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago