تحریک انصاف کے ایک اور رہنماکو گرفتار کر لیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے ایک اور رہنما کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا .


نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے پنجاب سے سابق ایم پی اے امیر محمد خان حسن خیلی کے خلاف کلور کوٹ میں مقدمات درج کئے گئے جن میں سڑک بلاک کرنے اور ناجائز اسلحہ رکھنے سمیت دیگر دفعات شامل ہیں .

امیر محمد حسن خیلی تحریک انصاف صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 89 سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے .

. .

متعلقہ خبریں