وہ کمپنی جس نے اپنی موٹرسائیکل کی قیمت میں 60 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا، پاکستانیوں کے لیے نئی پریشانی

کراچی(قدرت روزنامہ) یونائیٹڈ آٹوز نے اپنی موٹرسائیکل ’یو ایس 150‘ کی قیمت میں حیران کن طور پر 60ہزار روپے کا اضافہ کر دیا۔

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق کمپنی کی طرف سے یہ موٹرسائیکل چند ماہ قبل ہی متعارف کرائی گئی ، جس کی قیمت اس اضافے کے بعد اب 3لاکھ 30ہزار روپے ہو گئی ہے۔یونائیٹڈ آٹوز لاہور کی موٹرسائیکل ساز کمپنی ہے جس کی طرف سے یہ موٹرسائیکل ہنڈا اور سوزکی کی 150سی سی موٹرسائیکلز کے مقابلے میں لانچ کی گئی تھی۔ چنانچہ اس کی قیمت ان کمپنیوں کی موٹرسائیکلز کی نسبت بہت کم رکھی گئی تھی لیکن اب اضافے کے بعد اس موٹرسائیکل کی قیمت بھی ہنڈا اور سوزوکی کی 150سی سی موٹرسائیکلز کے قریب پہنچ گئی ہے۔

Recent Posts

کراچی؛ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ رینجرز اور پولیس نے یوسف گوٹھ بس ٹرمنل کے قریب مشترکہ کارروائی…

16 mins ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع ہونگے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع…

42 mins ago

پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو کا الرٹ جاری…

51 mins ago

چمن: باب دوستی پر پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کیخلاف جاری دھرنے کو 6 ماہ ہو گئے

چمن (قدرت روزنامہ) چمن میں باب دوستی پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے خلاف بارڈر شاہراہ پر…

54 mins ago

وزیراعظم کی ہدایت پرطلبہ کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ آج شام کرغزستان روانہ ہوگا، اخراجات حکومت ادا کریگی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پرخصوصی طیارہ آج شام کرغزستان روانہ ہوگا۔ نجی ٹی…

1 hour ago

این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری

ملتان(قدرت روزنامہ)ملتان سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے…

1 hour ago