کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیا .
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 285 روپے پر ٹریڈ ہورہاہے .
یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا .